Analysis of میں کون ہوں ؟ میں ہو اک عورت ۔

Iqra Munir 1995 (Lahore)



میں کیا ہوں؟؟
 میں کوئی "مے" ہو یا کوئی دعا ہوں۔
میں بھٹکتی روح ہو یا بہکی ہوا ہو۔۔
ہاتھوں کی لکیروں میں یہ کس نے ہے پکڑا۔۔
معاشرے کی زنجیروں میں کس نے ہے جھکڑا۔
میں کسی  قید میں ہو یا پھر آذاد ہو ۔
میں بسی ہو کئ یا کئ برباد ہو۔
"وہ گیا تو جانا "میں وہ ہو"،وہ میں ہو
وہ آئے تو بتاؤ کے میں کتنا اسے چاہوں ۔
اس کے لیے اپنے گھر کو چھوڑا،۔
ہر رشتے ناطے سے منہ ہے موڑا۔
وہ ہسے تو میں خوش، وہ مسکرائے تو میں مسکراؤ ۔
کبھی تو مجھے وہ بھی چاہے جتنا میں اسکو چاہوں
                              میں کون ہوں ؟؟
میں ہو اک عورت
 ،کسی غیر سے جڑے اسے اپنا بنائے ۔
قربانیاں دے اس کی خاطر جوانی لوٹائے۔
میں کوئی "مے"نہیں میں رحمت ہو رب کی۔
جو کسی کے آنگن میں آئے اسے گھر بنائے۔
اک ہنر اس نے ہے مجھ میں ڈالا۔
نو ماہ اسکی مخلوق کو اپنے پیٹ میں پالا
میں نے سینچا اسے خون و جان سے۔
وہ جو آئے, اورا اتے تیرا وارث کہلائے ۔
تو کس بات پے پھولے کس بات پے اترآئے ۔
تو میرے بغیر ہے ادھورا میری طرح تو یہ مان لے۔
تو مجھ سے میں تجھ سے ہو یہ تو بھی جان لے۔
میں کوئی مے نہیں ،میں تو اک دعا ہو۔
جو تو مجھ کو چاہے تو تیری ردا ۔
تو جو ٹھکرائے تو میں بد دعا ہو۔
پھر میں "مے"ہوں نہ کوئی دعا ہو
میں ہو اک عورت،میرے دم سے خوبصورت یہ جہان۔
تو مجھ سے میں تجھ سے اک دوسرے کے بن زندگی ہے کہاں ۔❤️


Scheme
Poetic Form Palindrome
Metre 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
Characters 1,999
Words 273
Sentences 1
Stanzas 1
Stanza Lengths 32
Lines Amount 32
Letters per line (avg) 0
Words per line (avg) 9
Letters per stanza (avg) 0
Words per stanza (avg) 272

About this poem

عورت دنیا کی وہ واحد مخلوق ہے جو سب سے زیادہ قربانیاں دے رہی ہوتی ہے جو کسی اجنبی سے جڑ جاے تو اسکی خاطر سب کچھ چھوڑ کے آتی ہے اسے یہ بھی نہیں پتہ ہوتا اس سے آگے وہ قید ہو گی یا آذاد اسکی خوشی قائم رہے گئ یا برباد ہو جاے گئ ۔پر پھر بھی وہ اپنی ذات اپنے ہر خواہش کو فراموش کر کے کسی اور کے آنگن کو اپنا گھر سمجھتی ہے اسے اپنی محبت اور محنت سے گھر بناتی ہے نو ماہ اسکے بچے کو اپنے پیٹ میں پال کے اسے اسی کا نام دے دیتی ہے اگر پھر بھی اسے محبت نہ ملے تو کیا وہ مکمل ہے اسے بھی آپکی احساس محبت اور توجہ کی � رورت ہوتی ہے وہ آپکے دم سے تو آپ کیوں بھول جاتے ہیں کے آپ اور آپ کا سارا گھر اس کے دم سے ہے عورت کی عزت کرنا اس سے محبت کرنا اسے مان دینا سیکھئے وہ آپکا گھر جنت تبھی بنا سکتی ہے جب اپ اس کی زندگی میں خوشی کی وجہ بنے گے

Font size:
 

Written on August 11, 2023

Submitted by iqra92119 on August 11, 2023

1:22 min read
0

Iqra Munir

Born on Lahore now live in small village of Pakistan more…

All Iqra Munir poems | Iqra Munir Books

1 fan

Discuss this Iqra Munir poem analysis with the community:

0 Comments

    Citation

    Use the citation below to add this poem analysis to your bibliography:

    Style:MLAChicagoAPA

    "میں کون ہوں ؟ میں ہو اک عورت ۔" Poetry.com. STANDS4 LLC, 2024. Web. 2 Jun 2024. <https://www.poetry.com/poem-analysis/168562/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86-%DB%81%D9%88%DA%BA-%D8%9F-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88-%D8%A7%DA%A9-%D8%B9%D9%88%D8%B1%D8%AA-%DB%94>.

    Become a member!

    Join our community of poets and poetry lovers to share your work and offer feedback and encouragement to writers all over the world!

    June 2024

    Poetry Contest

    Join our monthly contest for an opportunity to win cash prizes and attain global acclaim for your talent.
    28
    days
    5
    hours
    36
    minutes

    Special Program

    Earn Rewards!

    Unlock exciting rewards such as a free mug and free contest pass by commenting on fellow members' poems today!

    Browse Poetry.com

    Quiz

    Are you a poetry master?

    »
    Who wrote four original poems for the movie 'Paterson'?
    A John Berryman
    B Anne Bradstreet
    C Matthew Arnold
    D Ron Padgett